کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قائد آباد پولیس کو گل احمد چورنگی پر ایک موٹر سائیکل لاوارث حالت میں کھڑی ملی، پولیس موٹر سائیکل کو تھانہ قائد آباد لے کر آگئی تلاشی کے دوران پتہ چلا کہ موٹر سائیکل میں بم نصب ہے۔
تیار بم کا وزن 4 کلو سے زائد تھا بم میں بارودی مواد کے ساتھ بال بیرنگ بھی لگائے گئے،بی ڈی ایس ذرائع بم کو آئی ای ڈی ڈیوائس سے منسلک کیا گیا تھا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 2 گھنٹوں کے بعد بم کو ناکارہ بنا دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement