Advertisement

آرمی چیف نے عید ایل او سی پرجوانوں کےساتھ منائی

army chief eid on LOC

 آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نےلائن آف کنٹرول پرجوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باغ سیکٹرپرجوانوں کےساتھ  نمازعید کے بعد پاکستان کی ترقی اورملک میں امن واستحکام کیلئے دعائیں مانگیں۔

اس موقع پر چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ حکومت نےمسئلہ کشمیرکےحل کےلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔

جنرل قمرجاوید باجوہ  نے کہا کہ بھارت دنیا کی توجہ کشمیرسے ہٹا کر ایل اوسی پر منتقل کروانا چاہتا ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مذہب قربانی اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا درس دیتا ہے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں اور مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے ہم پر عزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version