Advertisement

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی حفاظتی ضمانت منظور 

Qaim Ali Shah gets protective bail

سندھ ہائی کورٹ نےغیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعلیٰ  قائم علی شاہ کی 10روز کیلئے عبوری ضمانت منظورکرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو گرفتاری کا خوف سے حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گئے۔

قائم علی شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ کل معلوم ہوا،سجادعباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں،کہاگیاسجادعباسی میرے اوردیگرکیخلاف گواہ بن گئےہیں۔

سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اسلام آباد میں متعلقہ فورم پرجانےکوتیار ہوں،خدشہ ہے نیب حکام مجھے کراچی سے نکلتےہی گرفتارکرلیں گے،21روزکی حفاظتی ضمانت منظورکی جائے۔

سندھ ہائی کورٹ نے بحریہ آئیکون اراضی غیرقانونی الاٹ کرنے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔

Advertisement

عدالت نےقائم علی شاہ کی 10روز کیلئےضمانت منظورکرتے ہوئے قائم علی شاہ کو پانچ لاکھ روپے زرِضمانت جمع کرانےکا حکم دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version