Advertisement

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، بچی سمیت2 شہری شہید

India violates ceasefire

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے گاؤں ہلمت اور ٹنڈواس میں گولہ باری سے بچی سمیت 2 شہری شہید  جبکہ 5زخمی ہوگئے۔

ظلعی انتظامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے وادی نیلم میں ہلمت ، تاوبٹ، نکرو سمیت متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا ، بھارتی فوج نے ضلع جہلم ویلی کے علاقے پانڈو اور لیپا سیکٹر میں بھی گولہ باری بھی کی ۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے تین مکان بھی جل کر خاکستر ہو گئے ہیں ۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ بھارتی گولہ باری سے شہید ہونے والوں میں نوشین بی بی دختر رمضان ساکنہ ٹنڈواس اور عبدالجلیل شاہ ولد محمد شاہ شامل  ہیں جبکہ زخمیوں میں اشفاق لون، حاجرہ بی بی، بیگم جان، عبدالرحمان لون، محمد اسد اللہ ساکنہ ہلمت شامل  ہیں ۔

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی سے دشمن کی توپیں خاموش کروادیں۔

واضح رہے کہ بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرکے پاکستانی شہریوں کو شہید کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں
لاہور ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی آپریشن کا جائزہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version