Advertisement

15 اگست کو قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

On Indian Independence day Pakistani flag will be mast

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست 2019 کو کشمیر کے ساتھ یوم یکجہتی منانے جبکہ 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے پر وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست کو یوم آزادی منانے کے بجائے کشمیر عوام کے ساتھ یوم یکجہتی منایا جائیگا جبکہ 15 اگست کو یوم سیاہ منایا جائیگا  اور اس دن تمام صوبوں میں قومی پرچم سر نگوں رہے گا۔

محکمہ سروسز کی جنب سے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، آئی جی پنجاب، تمام کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز ، رجسٹرار ہائیکورٹ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ 14 اگست  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےطور پرمنائے جانے گا جبکہ 15 اگست کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکوں سے4 افرادجاں بحق، 7 زخمی
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری
اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب
صدرِ مملکت نے آرمی، ائیرفورس، نیوی ترمیمی بل 2025 منظوری دے دی
جسٹس کے کے آغا نے وفاقی آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھا لیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست، ملکی دفاع کی اہمیت پر گفتگو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version