یومِ آزادی کے موقع پر پاک بحریہ کا نیا نغمہ جاری

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ نغمے میں پاکستانی قوم کے بلند حوصلے اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
پاک بحریہ کے نغمے ” ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا تھا کہ اللہ پر توکل اور کامِل ایمان کا اظہار بھی نغمے میں شامل ہے- نغمے میں وطن کی خاطر آپس میں اتحاد، یکجہتی اور رنگ اور نسل سے بے نیاز ہوکراکٹھے رہنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
قوم کی طرف سے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت بھی نغمہ کا حصہ ہے اور وطن کی سرحدوں کے دفاع کے عہد کا اعادہ بھی نغمہ میں شامل ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement