Advertisement

ایل او سی پر کارروائی کا الزام صرف پروپیگنڈا ہے،آئی ایس پی آر

DG ISPR Tweet On LOC Attack

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت کا پاکستان پرایل اوسی پرکارروائی اورلاشوں کوتحویل میں لینےکا الزام پروپیگنڈا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔

Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج نےلائن آف کنٹرول عبورکرنےکابھارتی  الزام مسترد کردیا ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہےیہ بھارت کا جھوٹ اور ڈرامے پرمبنی واویلا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نےاپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ اس طرح کا ڈراما بھارت کی گمراہ کن چال ہے اور یہ الزامات مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
44 سال مسجد نبوی ﷺ میں قرآن پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کرگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version