Advertisement

مقبوضہ کشمیر کشیدگی، وزیراعظم کا بحرین کے بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ

Imran Khan telephoned the King of Bahrain

وزیراعظم عمران خان  نے بحرین کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  نے بحرین کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کو فون پر مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے بحرینی بادشاہ کوکہا کہ کشمیر پر بھارت کا اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، جسے پاکستان کبھی قبول نہیں کریگا۔

بحرین کے شاہ سے بات کر تے ہوئے وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے یکطرفہ بھارتی اقدام کو بھی مسترد کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی حکومت کا فیصلہ قابل مزمت اور افسوس ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان سے بات کرتے ہوئے شیخ حماد بن عیسٰی الخلیفہ کا کہنا تھا کہ بحرین مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا بغور جائزہ لے رہا ہے،امید ہے کہ اس معاملے کا حل بات چیت کے ذریعے نکلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version