Advertisement

احتساب عدالت کا سلمان شہبازکو گرفتار کرنےکا حکم

NAB on Salman Shehbaz

احتساب عدالت نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئےانھیں گرفتارکرنےکاحکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کے پراسیکیوٹرحافظ اسد اللہ اورحارث قریشی ایڈووکیٹ نے احتساب عدالت میں سلمان شہبازکی گرفتاری کی درخواست دائرکی۔

احتساب عدالت کےجج امیرمحمد خان نے نیب لاہورکی درخواست منظورکرتے ہوئے سلمان شہبازکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

زرائع کے مطابق عدالت نے پولیس کو سلمان شہباز کو دس اگست تک ہرحال میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کاحکم دیا ہے۔

واضح رہےکہ نیب نے سلمان شہبازکو 30 اکتوبرکو طلب کیا تھا،لیکن سلمان شہباز نیب پیشی سے 3 دن پہلےملک چھوڑ کرلندن فرارہوگئے تھے۔

Advertisement

یاد رہےکہ منی لانڈرنگ اورآمدن سےزائد اثاثوں کےکیس میں نیب نے شہبازشریف کے بڑے بیٹے حمزہ شہباز کو پہلے ہی گرفتارکررکھا ہےاوران کے جسمانی ریمانڈ میں کئی بار توسیع کی جاچکی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version