Advertisement

پرامن افغانستان خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے،احسن اقبال

Ahsan Iqbal Media Talk Outside Parliament

پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان  مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان کے امن کو کشمیر سے نہیں جوڑنا چاہتے ہیں۔

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑا نقصان ہوا ہے، کشمیر کے ساتھ افغانستان میں بھی امن ضرری ہے، ہم افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پرامن افغانستان خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔

جبکہ  شہباز شریف کی گفتگو سے غلط فہمی پیدا ہوئی ہے۔

 مریم  نواز کی گرفتاری پر ردعمل  کا اظہار کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ حکومت نئی انتقامی کاروائیوں کی لہرلا رہی ہے جبکہ  ایسے اقدامات سے حکومت مسلم کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

 ملکی معیشت پر بات کرتے  ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  حالیہ  مہنگائی  اس بات کی  دلیل ہے کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے، ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہو رہی ہے اور حکومت اپنی معاشی ناکامیوں  کو چھپانے کے لئے  قومی اداروں کو شامل کر رہی ہے۔

Advertisement

جبکہ  معیشت کی ناکامی سے مسلح افواج کو دور رہنا چاہیے، فوج پر معیشت کو تباہ کرنے کا الزام نہیں آنا چاہیے۔ مسلح افواج کو پیغام دیتے ہیں وہ اپنے دائرہ کار کو ملک دفاع سے باہر نہ نکلنے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version