Advertisement

میجر طفیل شہید کا 61واں یوم شہادت

میجر طفیل محمد شہید کا 61واں یوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایاجارہا ہے۔

میجرطفیل محمدشہیدکاشمارقوم کےان جانبازسپوتوں میں ہوتاہے جنہوں نےوطن کی حفاظت کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا ۔

میجر طفیل  محمد شہید22جولائی1914 کو مشرقی پنجاب کےشہرہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1943 میں پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔1947ء میں جب وہ میجر کے عہدےپرپہنچے تو اپنےخاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے۔

 اگست 1958 میں میجر طفیل محمد شہید کو لکشمی پورمیں مورچہ زن بھارتی دستوں کا صفایاکرنے کا کام سونپاگیا۔

میجر طفیل محمدنے7اگست 1958ء کودشمن کی چوکی پرصرف15گزکےفاصلے سے حملہ کیا۔ دشمن کی جوابی فائرنگ سےمیجرطفیل شدید زخمی ہوگئےلیکن انہوں نے اپنا مشن پورا کیا اور دشمن کے مورچے کا صفایاکیا۔

Advertisement

میجر طفیل محمدشہید کی لازوال قربانی کےاعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدرسے نوازاگیا۔

 میجر طفیل محمدکو فاتح لکشمی پور بھی کہا جاتا ہے۔ان کامزاربورے والا کےنواحی گاؤں طفیل آبادمیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version