Advertisement

کراچی: انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان

Intermediate board announce result 2019

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

 انٹربورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے ان امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کیا۔

سائنس پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں اسامہ علی نے 1010نمبرز حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی،  جویریہ خان نے 1001 نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ حفصہ ندیم نے 996 نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 سائنس پری میڈیکل کے امتحانات میں 25807امیدواروں نے رجسٹرڈ ہوئے جبکہ 25352امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 12609امیدوار کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کا تناسب 49.74 فیصد رہا۔

 امتحانات میں 1547طلباء اے ون گریڈ، 3479 اے گریڈ، 3736 بی گریڈ، 2818 سی گریڈ، 1001 ڈی گریڈ اور 28امیدوار ای گریڈ میں کامیاب قرار پائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version