Advertisement

جنرل قمر جاوید باجوہ کا بزدل دشمن کو دوٹوک پیغام

qamar jaweed bajwa on kashmir

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر پھول ڈالے بعد ازاں افسران و جوانوں سے خطاب بھی کیا۔

پاک فوج کے سالار اعلی جنرل قمر جاوید باجوہ   کا بزدل دشمن کو  دوٹوک پیغام  میں کہا کہ  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پوری طرح نظر   ہے، مشرقی سرحد پر خطرے سے  بھی  آگاہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جارحیت کامقابلہ کرنے اور مس ایڈونچر کو ناکام بنانے کےلیےتیارہیں۔

آرمی چیف نے جوانوں کی تیاریوں اورعزم و حوصلے کو سراہا اور کہا کہ مشرقی سرحد پر خطرے کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال سے ہے ہم کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے بلند ترین میدان جنگ میں موسمی چیلنجز اور زمینی صورتحال کے باوجود جوانوں، افسروں کی تیاری اور جذبے کو سراہا۔

Advertisement

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے وادی میں لاک ڈاؤن ہے، اس صورتحال میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے پلوامہ حملے کی طرز پر کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version