Advertisement

ثبوت ہے تو اے پی سی میں لیکر آئیں، قمرزمان کائرہ

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے خواجہ آصف کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے پاس اگر کوئی ثبوت تھے تو وہ اسے اے پی سی میں لیکر آتے۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف جیسے ذمہ دار پارلیمنٹرین کی طرف سے ایسی بہتان ترازی کی توقع نہ تھی جبکہ ہرزہ سرائی سے اپوزیشن کی مشترکہ جدوجہد پر گہرا وار کیا گیا ہے۔

ملسم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے درخواست کرتے ہوئے قمر زمان قائرہ کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کی یکطرفہ الزام تراشی پر فوری ایکشن لیا جائے اور بیان پر آفیشل سٹیٹ منٹ جاری کرے ورنہ اس الزام تراشی کو ن لیگ کی طرف سے میمو سکینڈل پارٹ ٹو سمجھا جائے گا۔

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر نے مزید کہا کہ خواجہ آصف کے بیان سے صرف سنجرانی لابی کو ہی خوشی ہوئی ہوگی جبکہ خواجہ آصف جیسے ذمہ دار پارلیمنٹرین کی طرف سے ایسی بہتان ترازی کی توقع نہ تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version