Advertisement

ٹیکسلا:جرگے میں فائرنگ،2افراد جاں بحق

Rawalpindi Jirga Firing

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں فائرنگ سے ن لیگ کے سابق کونسلر ملک پرویز سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں جرگے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔فائرنگ کے واقعے میں ن لیگ کے سابق کونسلر ملک پرویز سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

زرائع کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہیں، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کے نتیجے میں پیش آیا اورملزمان کی شناخت قدیر اور نصرت کے نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ جرگے پر فائرنگ کرنے والے ملزمان قدیر اور نصرت  فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version