Advertisement

وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے کشمیر کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

PM imran khan- Contacts- France- Jordan

وزیر اعظم عمران خان نے فرانس کے صدر اور اردن کے بادشاہ  سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان نے عالمی رہنماؤں سے کشمیر کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفونک گفتگو میں عالمی رہنماؤں کو بتایا ہے کہ بھارتی جارحیت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نارک ہے اور بھارتی اقدامات سے خطے کا امن اور سلامتی خطرے میں ہے۔

وزیر اعظم نے مزید بتایا کہ بھارت متنازع علاقےکی ڈیموگرافی تبدیل کرنےکی کوشش کر رہا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لیں۔

اعلامیہ کے مطابق فرانسیسی صدر نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی گئی ہے جبکہ دوسری جانب شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کمشیر کو پر امن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ‏کویت کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحماد الصباح اور آذربائجان کے وزیر خارجہ ایلمار مامد یارووف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version