Advertisement

سندھ حکومت افراتفری کا شکار ہے، پیر پگارا

GDA

 سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا صدالدین شاہ راشدی نے کہا کہ سندھ حکومت افراتفری کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا نے جی ڈی اے اہم اجلاس 30 اگست کو طلب کیا تھا جو کہ کنگری ہائوس کراچی میں ہوا۔

اجلاس کے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی حالات ، سرحدوں پر کشیدگی اور سندھ میں سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جی ڈی اے سندھ کی سیاسی صورتحال کو مزید تیز کرنے پر غور بھی کیا اور جلاس میں سندھ میں سیاسی تبدیلی سے م متعلق اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں۔

جی ڈی اے اجلاس کے بعد مرکزی رہنماوؤں نے بریفنگ دی، جس میں ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ صوبائی حکومت میں تبدیلی کے لئے پیپلزپارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ بھی کردیا جبکہ سندھ میں سیاسی رابطوں کے بارے میں علی گوہر مہراورصدارالدین شاہ نے تفصیلی رپورٹ بھی دی۔

جی ڈی اے رہنما عرفان اللہ مروت نے کہا کہ میں جب پڑھنے آیا تھا بجلیوں کا شہر کہلاتا تھا اور اب اسے گندگی کا شہر کہا جاتا ہے۔

Advertisement

رہنماوں کا کہنا تھا کہ صوبے میں بنیادی سہولتوں اورحقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل تیس کی شق سات کے تحت نوٹس لیں۔

جی ڈی اجلاس میں تمام ایم پی ایز،ایم این ایز اورسینیٹرز شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version