Advertisement

بلوچستان کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی

Boat sink near thatta Sajawal

بلوچستان کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی لانچ الٹنے کے نتیجہ میں 22 ماہی گیر ڈوب گئے۔

تفصیلات کے مطابق لانچ پر ساحلی علاقہ جاتی کے گاؤں رب ڈنو مالیہو سے تعلق رکھنے والے آٹھ ماہی گیر بھی سوار تھے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق لانچ تختہ ٹوٹنے کے باعث ڈوبی

.لانچ پر سوار دس ماہی گیروں کو ریسکیو ٹیم کے اہلکاروں  نے بچا لیا ٹھٹھہ کے علاقے جاتی سے تعلق رکھنے والے سات ماہی گیر تا حال لا پتہ ہیں۔

لا پتہ ماہی گیروں میں ہاشم ،منظور ، میر محمد،امیر بخش،اشرف اور قادر مالئیو شامل ہیں۔ جن کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version