Advertisement

پاک چین فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

Pak China Airforce

پاکستان اور چین کی فضائیہ کی آٹھویں سالانہ مشترکہ مشقیں ’شاہین آٹھ‘ شمال مغربی چین میں شرو ع ہوگئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کی فضائیہ کا تربیتی معیار بہتر بنانا ہے۔مشقوں کے انعقاد سے بالعموم دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات بڑھانے اور بالخصوص دونوں ملکوں کی فضائیہ کے باہم مل کر کام کرنے کا طریقہ کار وضع کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔

یاد رہے کہ پاکستان اور  چین کے درمیان یہ مشترکہ  مشقیں     ایک سال چین اور دوسرے سال پاکستان میں انعقاد کی بنیاد پر ہرسال منعقد ہوتی  ہیں۔

گزشتہ سال دونوں دیرینہ دوست ممالک کی فضائیہ کے درمیان مشترکہ تربیت پاکستان میں منعقد ہوئی تھی ، جس میں چینی فضائیہ کے      جنگی پائلٹوں ، ایئر ڈیفنس کنٹرولرز ، اور تکنیکی زمینی عملہ پر مشتمل جنگی طیاروں ، بمباروں اور ابتدائی انتباہ  اواکس (اے ڈبلیواے سی  ایس)طیاروں  اور عملے  نے حصہ لیا تھا  ۔

پاکستان اور  چین  کے درمیان مشترکہ فضائیہ   مشقوں کا آغاز        مارچ  2011  میں  میں  ہوا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version