Advertisement

بنوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق

Bannu Firing people killed

بنوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئےہیں ۔

تفصیلا ت کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بنوں کےعلاقے میرا خیل میں پیش آیا۔

پولیس کےمطابق  فائرنگ دوگروپوں میں راستے سےگزرنےکے تنازع پر ہوئی اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔

پولیس ذرائع فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو DHQاسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

دوسری جانب بنوں کے علاقے تھانہ میریان کی حدود میں واقع گاوں مندیو میں بھی نامعلوم افراد نےفائرنگ کردی۔

Advertisement

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

واضح رہے اس سے قبل بنوں کے علاقہ تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں واقع نیظم کلہ میں دو فریقین ڈاکٹر گل اور اصغر ایڈووکیٹ کے خاندانوں کے مابین جائیداد پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ پیرکے روزدونوں فریقین آمنے سامنے ہوئے اور فائرنگ شروع کردی تھی۔

 دونوں اطراف سے فائرنگ کافی دیر تک جاری رہی جس کے نتیجے میں دو بھائیوں محمد روشان عرف ڈاکٹر گل ، جنان خان اور محمد آصف خان سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version