Advertisement

کشمیری خواتین اوربچوں کوپیلیٹ گن سےنشانہ بنایا جا رہا ہے،جنرل زبیرمحمودحیات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نوجوانوں کوگرفتارکیا گیا جبکہ خواتین اوربچوں کوپیلیٹ گن سےنشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

لندن میں ورلڈ کانگریس آف اوورسیزپاکستانیز کےزیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا تھا کہ اوورسیزپاکستانی بھی ہر فورم پر کشمیریوں کے لیے  آوازبلندکریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نےکشمیرمیں کرفیولگارکھا ہے جس سے وہاں مختلف سماجی مسئل پیدا ہو رہے ہیں ۔

جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ بھارت جان لے پاکستان کی ریڈلائنزکوئی عبور نہیں کرسکتا۔

اس سے قبل لندن میں پاکستان ہاوّس پہچنے پر ہائی کمشنرنفیس زکریا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات کااستقبال کیا۔

Advertisement

بعد میں جنرل زبیر محمود حیات نے عشائیے میں بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version