Advertisement

پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط جاری

Pak Navy naval exercise Rabat continues

پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط جاری ہیں، ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ جنگی مشق کے انعقاد کا مقصد آپریشنل حکمت عملی کی جانچ اور مشترکہ آپریشن کی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق میں پاک بحریہ کی فیلڈ کمانڈ اور پاکستان ایئر فورس بھی حصہ لے رہی ہیں، اس موقع پر پاک بحریہ  کے  سربراہ  ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ نیول چیف کہتے ہیں دشمن نے کوئی بھی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ جنگی مشق بحری دفاع کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان نیوی کی تیاریوں کے اعلیٰ معیار اور جنگی صلاحیتوں کے عزم کا ثبوت ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ جنگی مشق کے دوران بحری اور ہوائی جہازوں سے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، نیول چیف نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version