پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور کے ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں سڑک کنارے نصب وزنی آئی ای ڈی ناکارہ کردیا گیا ہے جبکہ نصب آئی ای ڈی دس کلو وزنی تھا۔
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کا کہنا ہے کہ تخریب کار سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے چاہتے تھے جبکہ بی ڈی ایس اھلکار عنایت ٹائیگر نے جان پر کھیل کر ناکارہ بنائی گئی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ اس قسم کی آئی ای ڈی بلٹ پروف اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

