Advertisement

دنیا کے سامنے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کیا، شاہ محمود قریشی

shah mehmood media talk

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج امریکہ، یورپ سمیت دنیا بھر میں کشمیر کے موضوع پر بات ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل میں 54سال بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث آیا جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا مسئلہ قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنیوا میں دنیا بھر کے نمائندوں کے سامنے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کیا اور دنیا کو بتایا کشمیر بھارت کا اندورنی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج شمیر میں کرفیو کو 40دن ہوگئے ہیں اور ھارت نے اہل کشمیر کا رابطہ دنیا سے کاٹ دیا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کو مٹی کھلائی جارہی ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے بتایا ہے کہ 27 ستمبر کو عمران خان اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version