پاک افغان سرحد 2 روز کے لئے بند کرنےکا اعلان

افغان صدارتی انتخاب کے باعث پاکستان کا پاک افغان سرحد پر کراسنگ پوائنٹس بند کرنےکااعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ 27 اور 28 ستمبر کو تمام داخلی راستے اور کارگو ٹرمینلز بند ہوں گے، کراسنگ پوائنٹس پرصرف مریضوں کو داخلے کی اجازت دی جائے گی جبکہ پیدل آنے والے شہریوں اور تجارتی گاڑیوں کوتلاشی کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی۔
پاکستان نے افغانستان میں صدارتی انتخابات اور وہاں جمہوری تبدیلی کی حمایت کے تناظر میں پاک افغان سرحد پر سخت سیکیورٹی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

