Advertisement

جعلی اکاؤنٹ کیس: وعدہ معاف گواہ کے اہم انکشافات

fake account case

جعلی اکاونٹ کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے ندیم الطاف نے آصف زرداری، حسین لوائی، بلال شیخ اور طارق احسان کے خلاف بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سندھ بینک کے کریڈٹ ڈویژن کے سابق سربراہ ندیم الطاف کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر 11 ستمبر کوعدالت میں پیش کیا گیا جبکہ ندیم الطاف نے دفعہ 164 کے تحت، وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد، نیب اور میجسٹریٹ کو بیان ریکارڈ کروایا تھا۔

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سندھ بینک کے کریڈٹ ڈویژن کے سابق سربراہ ندیم الطاف کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر 11 ستمبر کوعدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ملزم ندیم الطاف نے اومنی گروپ کی جعلی کمپنیوں کو 1 ارب روپے قرض دے کر خورد برد کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ندیم الطاف نے بتایا کہ منصوبہ بندی کے تحت حسین لوائی کی کمپنیوں کو سندھ بنک سے غیر قانونی قرض فراہم کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version