Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائی

pakistan coast guard raid

پاکستان کوسٹ گارڈز نے کاروائی کر کے خواتین کے پاس سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر(بلوچستان) کے قریب واقع ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ میں سوار 3 خواتین کے سامان سے تلاشی کے دوران 4 کلو گرام ہیروئن، 2 کلوگرام کرسٹل اور 2 کلو گرام اعلی کوالٹی کی حشیش (چرس) برآمد کر کے دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا۔

پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقر یبا 373.46 ملین روپے کے تقریباً ہے۔

برآمد شدہ منشیات اور 3 خواتین اسمگلرز کو حراست میں لے کر مزید تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version