Advertisement

کوئٹہ روڈ پر دہشتگردوں اور ایف سی کے درمیان فائرنگ

quetta firing

کوئٹہ کے نزدیک لورالائی کے روڈ پر زیڑ کاریز کیمپ کے مقام پر دہشتگردوں اور ایف سی کے درمیان فائرنگ ہوئی۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ایک دہشتگرد نے اپنے اپکو خودکش دھماکے میں اڑا لیا جبکہ دوسرا دہشتگرد بھی دھماکے کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا، مقابلے میں ایک ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔

زخمی اہلکار کی شناخت سپاہی لطیف کے نام سے ہوگئی جبکہ ایک دہشتگرد کی بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Next Article
Exit mobile version