Advertisement

بھارتی آرمی چیف کے باعث علاقائی امن کو خطرہ ہے، آئی ایس پی آر

جنرل پرویز

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اندشیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ارمی چیف مسلسل غیر ذمہ دارانہ بیانات سے علاقائی امن کو خطر ے میں ڈال رہے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف غیر ذمیدارانہ بیانات دے کر خطے کے امن کو متاثر کر رہے ہیں، ان کے بیانات اپنے سیاسی ماسٹرز کے انتخابی مفادات کیلئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ جعلی سرجیکل اسٹرائیکس سے لے کر اب تک بھارت کو کوئی کامیابی نہیں ملی ہے اور بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج کو روگ آرمی بنالیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version