Advertisement

صدر مملکت جاپان کا دورہ کریں گے

arif alvi visit japan

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 20 اکتوبر سے جاپان کا چار روزہ دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت جاپانی حکومت کی دعوت پر جاپان کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ جاپانی شہنشاہ نرو ہیٹو کی شاہی تقریب میں شرکت بھی کریں گے۔

 شاہی تقریب میں 100 سے زائد سربراہان مملکت کی شرکت متوقع ہے جبکہ صدر مملکت کے دورے جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان موجود تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعاون پر مبنی باہمی تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں جبکہ دونوں ممالک کے مابین اقتصادیات، سرمایہ کاری، آئی ٹی، زراعت، سیاحت اور انسانی وسائل سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کی گنجائش ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version