Advertisement

سدھو کا اہم اعلان

siddhu on innaugration of kartarpur

کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی دعوت پر نوجوت سنگھ سدھو شریک ہونگے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ تاریخی تقریب میں مدعو کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکرگزار ہوں، 9 نومبر کی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل کروں گا۔

تاریخی تقریب میں مدعو کرنے پر بھارتی سیاستدان نے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرتار پور کی تعمیرسے سکھ مذہب کے کروڑوں پیروکاروں کو نہایت مثبت پیغام دیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے کرتارپور میں دنیا کے سب سے بڑے گودوارے کے فقیدالمثال افتتاح کی تیاریاں جاری ہیں، وفاقی حکومت نے سرحد پار سے اسٹار کردار نوجوت سنگھ سدھو کو افتتاحی تقریب میں مدعو کرلیا اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کرکے نوجوت سنگھ سدھو کو تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version