Advertisement

حیدرآباد میں انسانیت سوز واقعہ

hyderabad torture to women

حیدرآبادکے  تھانہ پھلیلی کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق 80 سالہ ضعیف العمر خاتون کو زنجیروں میں جکڑ کر گھر میں قید کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور خاتون سے بھیک منگوائی جاتی تھی  ۔

مسلسل زنجیروں میں جکڑے رہنے سے خاتون ذہنی مریضہ بن گئی جبکہ علاقہ  مکینوں نے  گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر خاتون کو آزاد کروایا اور تھانے منتقل کیا۔

ایس ایچ او تھانہ پھلیلی   رئیس خانزادہ کے مطابق خاتون کو زنجیروں میں جکڑنے والے گداگر ہیں  جبکہ ضعیف العمر خاتون کو دارالامان منتقل کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version