کراچی:لیاقت آباد میں 6 سالہ بچے سے زیادتی کا دل سوزواقعہ

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 6 سالہ بچے سے زیادتی کا دل سوز واقعہ پیش آیا۔
پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں 18 سالہ ملزم نے بچے کو گھر کے باہر کھلیتے ہوئے چیز دلانے کے بہانے خالی مکان میں لے جاکر زیادتی کانشانہ بنایا۔
پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملزم بدفعلی کے بعد فرار ہوگیا جبکہ بچے کو زخمی حالت میں عباسی اسپتال لے جایا گیا جہاں بچے سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ ملزم کی تلاش کے لئے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement