Advertisement

راہداری کھولنے کا فیصلہ اسلامی روایات کے عین مطابق ہے، اعلامیہ

Kartarpur

دفترخارجہ نے کرتارپور راہداری  مسودے پر دستخط کااعلامیہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کرتارپور راہداری  مسودے پر دستخط کااعلامیہ جاری کردیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کےوژن کےمطاب کرتارپورراہداری کھولنےپرکام ہورہاہے،راہداری کھولنےکافیصلہ اسلامی روایات کےعین مطابق ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان اوربھارت نےکرتارپورراہداری  کے لیےمعاہدے پر دستخط کردیے۔معاہدےپر پاکستان کی جانب سے ڈی جی جنوبی ایشیاڈاکٹرفیصل اور  بھارت کی جانب سے بھارتی سیکریٹری داخلہ نےدستخط کیے۔

اعلامیے کے مطابق 5ہزاریاتری روزانہ کی بنیادپردربارصاحب آسکیں گے جبکہ یاتریوں کی تعدادخصوصی مواقعوں پربڑھائی  بھی جاسکتی ہے۔سکھ یاتری پیدل اوربذریعہ بس دربار صاحب آسکیں گے۔

Advertisement

اعلامیے میں بتایا گیا کہ عوامی تعطیلات اورہنگامی حالات میں یاتری نہیں آسکیں گے۔ہنگامی حالات سےمتعلق بھارت کوقبل ازوقت مطلع کردیا جائے گا۔یاتریوں کےپاس بھارتی پاسپورٹ ہونالازمی ہے جبکہ غیرملکی بھارتی شہریوں کوبھی بھارتی پاسپورٹ لانا ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق   یاتریوں کو  فیس سروس چارجزکی مدمیں فی کس 20ڈالرادا کرنے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version