Advertisement

لاڑکانہ کی الیکشن شکست پر بڑا افسوس ہے،مراد علی شاہ

Murad Ali Shah on Larkana Defeat

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے الیکشن نتائج پربہت افسوس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےسیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاڑکانہ کی سیٹ پیپلزپارٹی کی تھی ، الیکشن نتائج پربہت افسوس ہوا، الیکشن کےدن ووٹروں کوووٹ دینےسےروکاگیا، امیدوارکوپولنگ اسٹیشنزمیں جانےسےروکنےکی مذمت کرتاہوں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ امیدوارکوپولنگ اسٹیشنزمیں جانےسےروکنےکی مذمت کرتاہوں، بلاول بھٹو نےکہایہ سیٹ ہم پھرجیتیں گے، اڑکانہ ضمنی الیکشن کیخلاف پٹیشن داخل کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے آزادی مارچ سے متعلق کہا کہ فضل الرحمان کےمارچ میں شرکت سیاسی فیصلہ ہوگا۔

آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا آصف زرداری پرابھی تک فردجرم لاگو نہیں ہوا، ان طبیعت پرسخت خدشات ہیں، آصف زرداری کوکچھ ہواتواس کی ذمہ دارحکومت ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی شکست پر انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version