ایبٹ آباد میں دوکان میں آگ بھڑک اٹھی

ایبٹ آباد میں شاہراہ ریشم پر فوم کی دکان میں خوفناک آگ کا شکار۔
ایبٹ آباد میں جدون پلازہ کے قریب دوکان میں آگ بھڑک اٹھی۔
فائر بریگیڈ کی ٹیمیں روانہ ہوگئیں ہیں جبکہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے فائر بریگیڈ کوشش جاری ہے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ منڈیاں کے علاقے میں واقع اس دکان میں چندد ماہ پہلے بھی آگ لگی تھی، جس میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement