Advertisement

آصف علی زرداری کو پمزہسپتال پہنچادیا گیا

Zardari PIMS

سابق صدر آصف علی زرداری کو جیل سے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہا ں اب وہ زیرِ علا ج ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کو جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کےلئے جیل حکام نے احتساب عدالت سے ہسپتال منتقلی کیلئے انتظامیہ کو خط بھی لکھا ۔

ذرائع کے مطا بق آصف علی زرداری کو کارڈیک ٹیسٹ کے لیے پمز کے کارڈیک سنڑ میں لاِیا جائے گا، پمز ہسپتال میں زرادی کے ٹیسٹ کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا پمز ہسپتال کو سب جیل قرار دینے پر غور کر رہی ہے جبکہ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی۔

دوسری جانب میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

Advertisement

عدالت نے دونوں ملزمان کو 12 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version