اسٹریٹ کرائم کے خلاف رینجرز کو سڑکوں پر آنے کا حکم

ڈی جی رینجرز نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف رینجرز کو سڑکوں پر آنے کا حکم جاری کردیا۔
رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز کی جانب سے تمام ونگز کمانڈر کواپنی نگرانی میں اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ رینجرز انٹیلی جنس کے اہلکاروں کی جانب سے اے ٹی ایم اور عوامی مقامات کی نگرانی جاری ہے۔
کراچی کی تمام مرکزی شاہراہوں پر رینجرز کا گشت جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

