کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں گے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اظہار یکجہتی کے لئے وفاقی دارلحکومت میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر یہ زنجیر کل بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے ایکسپریس چوک سے ڈی چوک تک بنائی جائے گی۔
انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر ہیں،ہر محاذ پر ان کے جائز، جمہوری، قانونی حق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں اور تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد اس میں شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement