پاک بحریہ کا بلوچستان میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے ساحل اور الفت ویلفیئر فاونڈیشنز کےتعاون سے بلوچستان کے گاوں ڈام میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میڈیکل کیمپ میں سرجیکل، میڈیکل، جلد، گائنی، جنرل اور بچوں کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا۔
میڈیکل کیمپ میں 700 سے زائدمریضوں کو مفت معائنے، ادویات اور معمولی جراحی کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ میڈیکل کیمپ کا مقصد مقامی آبادی کو بہتر طبی سہولیات اور صحت عامہ کے حوالے سے آگہی فراہم کرنا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement