Advertisement

نواب شاہ: سکرنڈ قومی شاہراہ پرآئل ٹینکر الٹ گیا

Oil tanker overturned near Nawabshah

نواب شاہ سکرنڈ موٹر وے  پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق ٹینکر میں 44ہزار لیٹر پیڑول موجود ہے جو بہہ رہا ہے۔

پولیس کی بھاری نفری اور فائربرگیڈ کی 3گاڑیاں حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں۔ ٹینکر کراچی سے پشاور جارہا تھا تاہم  حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  سندھ کے شہر خیر پور میں قومی شاہراہ پرآئل ٹینکر الٹ گیا، جس سے سڑک اور اطراف میں آئل بہہ گیا تھا ۔

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق واقعہ خیرپور میں قومی شاہراہ پر شاہ حسین کے قریب پیش آیا،آئل ٹینکر الٹنے کے بعد پیٹرول کی لیکیج شروع ہو گئی۔

Advertisement

اس کے علاوہ رواں برس مئی کے مہینے میں  بہاولپور  میں ملتان روڈ پر شریف آباد کے قریب پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹنے  سے 40ہزار لیٹر پٹرول بہہ گیا  تھا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر پٹرول موجود تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version