Advertisement

کراچی پولیس لاوارث گاڑیوں پر قبضے میں ملوث

FAKE police mobile

بول نیوز  کی جانب سے کراچی پولیس کا لاوارث گاڑیوں پر قبضے اور انہیں استعمال کرنے کا معاملہ  بے نقاب کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے  لاوارث  گاڑیاں اصل مالکان تک پہنچانے کے بجائے انکا خود گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگا کرپولیس  موبائل کے طور پر گشت  کے لئے استعمال کرتی ہیں۔

بول نیوز کو حاصل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرکاری موبائل ٹائروں کے بغیر ناکارہ کھڑی ہے جبکہ دوسری مہران کار سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گشت کیلئے استعمال کی جارہی ہے۔

ایس ایس پی اظفر مہیسر نے خصوصی گفتگو میں بول نیوز کی خبر کا نوٹس  لیا اور ذمےداروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version