شہر میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی شہر میں بڑھتی ہوئی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ڈی جی ایس بی سی اے ظفراحسن کی سربراہی میں تمام ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا جبکہ فیصلے کے مطابق ٹاسک فورس کا سربراہ ایس بی سی اے کے سینئرڈائریکٹرکوبنایا جائیگا۔
ٹاسک فورس اینٹی کرپشن سمیت دیگر اداروں کو آن بورڈ لے گی، انٹیلی جنس بنیادوں پرشواہد اکٹھے کر کے آپریشن کرے گی جبکہ ٹاسک فورس ڈائریکٹر اینکروچمنٹ سجادالحسن کے ہمراہ کاروائی کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement