جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اللہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور اسلام آباد پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے اسلام آباد کے علاقے ای الیون سے صبح چار بجے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ مفتی کفایت اللہ کو تھری ایم پی او ایکٹ کے تحت مانسہرہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مفتی کفایت اللہ کو سیکٹر ای الیون تھری طوبی مسجد سے گرفتار کیا گیا جس کی وجہ اداروں کے خلاف بیانات بتائی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement