Advertisement

افغان مارکیٹ کی ملکیت سے متعلق توہین عدالت کا کیس

AFGHAN MARKET

پشاور میں افغان مارکیٹ کی ملکیت سے متعلق توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔

کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس نعیم انور نے کی اور افغان مارکیٹ سے متعلق کیس نمٹا دیا۔

ڈپٹی کمشنر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کے حکم پر مارکیٹ واگزار کرکے چابیاں پٹیشنر کے حوالے کردی ہیں۔

عدالت عالیہ نے علاقہ ایس ایچ او کو دکانوں سے سامان متعلقہ دکانداروں کو دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

دوسری جانب پشاور میں افغانستان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔

Advertisement

افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعال نے پشاور میں موجود افغان مارکیٹ کو افغانستان کی ملکیت قرار دے کر افغانستان کا پرچم لہرادیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version