Advertisement

کراچی،گلستانِ جوہر میں عمارت کی چھت منہدم

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 14 میں ایک زیرِ تعمیر عمارت کی چھت کا بالائی حصہ زمیں بوس ہو گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا اس با رے میں کہنا ہے کہ گلستانِ جوہر کی زیرِ تعمیر عمارت کے بالائی حصے کے زمین بوس ہونے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

دوسری جا نب پولیس کا کہنا ہے کہ ٹھیکے دار کی غفلت کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کی جگہ پارکنگ کے لیے مختص تھی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ 

واضح رہے کہ اس سے قبل اسی ماہ 6 اکتوبر کو کراچی ہی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے یوسف گوٹھ میں واقع ایک مدرسے کی چھت گر گئی تھی، جس کے نتیجے میں 9 طلباء بھی زخمی ہوئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version