Advertisement

پنوعاقل کے گاؤں میں بچی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ

rape case in village

پنوعاقل کے گاؤں میں 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق پنوعاقل میں پیش امام نے 9 سالہ افسانہ  کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جبکہ واقعہ کا مقدمہ پولیس نے درج کر لیا  ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔

پولیس ترجمان کے مطابق چند افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ  کلیم امام   نے ایس ایس پی سکھر سے تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔

واضح رہے کہ  سکھر میں منو عاقل کے علاقہ  تھانہ بائی کی حدود میں واقع گاؤں دلدارسمیجو میں ایک شخص کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا  جبکہ والد نے الزام لگایا تھا کہ اس کی 10 سالہ افسانہ نامی بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version