خیبر پختونخوا میں پانچ اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی گہرائی 180 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

