Advertisement

پی آئی اے کی پرواز میں فضائی میزبان سے مسافر کی ہاتھا پائی

ائیرلائن

پی آئی اے کی پرواز میں فضائی میزبان سے مسافر کی ہاتھا پائی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مانچسٹر سے اسلام آباد آنےوالی پرواز پی کے 702 میں دوران سفر عملے اور مسافر میں سیٹ کا تنازع  ہاتھا پائی   تک  پہنچ  گیا۔

مسافر نعمان واجد اکانومی کلاس سے فرسٹ کلاس میں بیٹھ گیا۔ فلائٹ اسٹیورڈ نبیل   کی نشاندھی پر نعمان بھڑک اٹھا اور جھگڑا  شروع کر دیا۔

اسلام آباد پہنچنے پر پائلٹ نے شکایت  کردی جس کے بعد ایئر پورٹ سیکورٹی فورس حرکت میں آئی اور ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version