Advertisement

وزیرخارجہ کاسنگاپورمیں پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ

SMQ visit singapore counslate

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محترمہ رخسانہ افضال اور پاکستانی سفارت خانے کے سینیر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔

اس موقع پرسنگاپورمیں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان اور سنگاپور پور کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی نوعیت اور تجارت کے حجم میں اضافےسمیت، مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے وزیرخارجہ کومفصل بریفنگ دی۔

وزیرخارجہ نےپاکستان اورسنگاپور کے مابین دو طرفہ تعلقات کی نوعیت پراظہاراطمینان کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور سنگاپور کے مابین باہمی تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کاکہناتھا کہ ٹیکنالوجی، تعمیرات، صنعت و زراعت سمیت کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔

Advertisement

وزیرخارجہ نےپاکستانی ہائی کمیشن دورہ کے دوران ہدایت کی کہ سنگاپور میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version